سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-25

احمدِ مختار صلی اللہ علیہ وآلہ

فخرِ ملک و اشرفِ آدم ہے محمد / اکلیلِ سرِ عرشِ معظم ہے محمد / حقّا کہ خداوندِ دو عالم ہے محمد / آخر ہے مگر سب سے مقدم ہے محمد / ایسا کوئی محرم نہیں اسرارِ احد کا / حال اِس سے ہے پوشیدہ ازل کا / نہ ابد کا معراج سے جو شہ کو ملا رتبۂِ اعلیٰ / یہ پایا کسی اور پیمبر نے نہ پایا / اللہ سے جو قربِ نبی تھا وہ کہوں کیا؟ / قوسین کا ہے فرق جہاں رتبۂِ ادنیٰ / جبریلِ امیں کو بھی وہاں تک نہ رسائی / یا احمدِ مختار تھے یا ذاتِ خدائی /

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے