آفتاب نجف
روشنی کا دریچہ؛حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام کی سائٹ پر نشر ہونے والے اہم مضامین پر ایک نظر
نیابتی زیارت
"*" indicates required fields
طلائی ایوان
حرم مقدس
امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب
علیه السلامباب الله
امیرالمؤمنین علیہالسلام کی زندگی اور سیرت سے آشنائی
قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صَلَّى اَللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ: اَلنَّظَرُ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عِبَادَةٌ
رسولِ خدا صلیاللہعلیهوآلہ نے فرمایا: علی ابن ابی طالب علیہماالسلام کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔
جامع الأخبار جلد۱ ص۱۴
تازہ ترین خبریں۔
ہفتہ صادقینؑ کے پروگراموں کے حصے کے طور پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام نے 26ویں بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں بھرپور شرکت کی، حرم مقدس کے مختلف شعبہ جات نے فکری، ثقافتی اور ڈیجیٹل سرگرمیاں پیش کیں، جو اس کے علمی و معنوی ورثے کو اجاگر کرتی ہیں۔