سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

آفتاب نجف

روشنی کا دریچہ؛حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام کی سائٹ پر نشر ہونے والے اہم مضامین پر ایک نظر

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت: ایک غم جو پھر تازہ ہو گیا

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا اور امیرالمومنین علیہ‌السلام کے مصائب پر رسول خدا صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کی دردناک پیش گوئیاں

وہ آخری وداع: حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے فراق میں امیر‌المومنین علیہ‌السلام کا سوگ

حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کا خلافت کے غاصبوں سے بیزاری کا اظہار

تاریخی و جغرافیائی منظر سے شہر نجف کا ایک جائزہ

نیابتی زیارت

"*" indicates required fields

This field is for validation purposes and should be left unchanged.
محترم زائرین! ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ ذیل میں دیے گئے فارم میں درج کی جانے والی ہر نیابتی زیارت کی درخواست پر، خدامِ حرم میں سے ایک فرد، آپ کی جانب سے مزارِ مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام پر حاضر ہو کر زیارت بجا لائے گا۔

طلائی ایوان

حرم مقدس

امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب

علیه السلام

باب الله

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی زندگی اور سیرت سے آشنائی

اَلرِّیَاءُ إِشْرَاکٌ۔

عبادت میں ریاکاری (دکھاوا) اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک ہے۔

غررالحکم، حدیث ۶۶

تازہ ترین خبریں۔

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں حضرت فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی زندگی کے اہم واقعات اور مصائب کی یاد تازہ کرنے کے لیے خصوصی نمائش بیت الاحزان کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں حرم کے نائب متولی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ارکان نے شرکت کی۔