یہ ویڈیو حرم مقدس اميرالمومنين علی (علیہالسلام) کے ایوانِ طلائی پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب کے مناظر پیش کرتی ہے، جو ولادت پیغمبر اکرم (صلیاللهعلیهوآله) اور امام جعفر صادق (علیہالسلام) کی آمد کے موقع پر منعقد کی گئی۔
ولادت باسعادت حضرت رسول اکرم (صلیاللهعلیہوآله) اور امام جعفر صادق (علیہالسلام) کی آمد کی مناسبت سے حرم مقدس اميرالمومنين علی (علیہالسلام) کے ایوانِ طلائی پر پرچم کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔