حضرت زینب کبریٰ سلاماللہعلیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے خدام نے امیرالمومنین علی علیہالسلام کی بارگاہ میں مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس بابرکت مناسبت پر جشن کا اہمتام کیا۔
حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے خدام نے حضرت زینب کبریٰ سلاماللہعلیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر جشن کا انعقاد کیا۔