امیرالمومنین علی علیہالسلام نے فرمایا:
ذرا سوچو! کیا مقام ہوگا اس شخص کا جو غدیر کے دن کئی مؤمنین و مومنات کی کفالت کی ذمہ داری لے؟ جب کہ میں، علی علیہالسلام، خدا کے حضور اس بات کا ضامن ہوں کہ وہ شخص کفر اور تنگدستی سے محفوظ رہے گا۔
وسائل الشیعة، شیخ حر عاملی،ج۱۰،ص۴۴۴