سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-32

میرا مولا علی علیہ السلام

 کیا ذات میرے پیر کی اللہ نے بنائی / ایسی تو کوئی ذات زمانے میں نہ آئی / ہاں جس کی پرستار ہے یہ ساری خدائی /
میدانِ غدیری میں نبی جس کے لیے بولا / جس جس کا بھی مولا ہوں میں اُس کا ہے علی مولا /
آج بھی ہے یہ دلِ مؤمن پہ لکھا علی علی علیہ السلام / ہاں میرا مولا علی علیہ السلام /
أَشْهَدُ أَنَّ عَلِيّاً وَلِىُّ اللّٰهِ / علی علی علیہ السلام / ہاں میرا مولا علی علیہ السلام

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے