حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کی میزبانی میں منعقد ہونے والے پانچویں بین الاقوامی عربی شعری جشنوارے کا آغاز عراق اور مختلف عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے شعراء کی شرکت کے ساتھ ہوگیا۔
پانچویں بین الاقوامی عربی شعری جشنوارۀ ’’پیغمبر اعظم‘‘ صلیاللہعلیہوآلہ کا آغاز ہوگیا۔