سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-33

یا مولا علیہ السلام

ڈوبا جو علی کے جلووں میں اِک عجب نظارہ دیکھا ہے / حُبدار علی کے بیٹھے ہیں ہر لب پہ علی کا نعرہ ہے /
مقداد ابوذر جھومتے ہیں سلمان قصیدے پڑھتا ہے / سب جام وِلا کے پیتے ہیں اور ساقیِ کوثر ہے /
ہو ایسا سخی دربار تو کہنا پڑتا ہے / دل عشق میں ہو سرشار تو کہنا پڑتا ہے /
حیدر حیدر علیہ السلام یا مولا علیہ السلام

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے