سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-29

نعرۂ خیبری مولا علیہ‌السلام

 شاہوں سے بھی اعلا ہیں تیرے دَر کے گداگر ۔ کرتے ہیں غلامی تیری دنیا کے سکندر
اعلا ہیں امیروں سے فقیروں کے مقدّر ۔ جنّت کے ہیں تاجر تیری دہلیز کے نوکر 
نعرۂِ حیدری مولا علیہ‌السلام ۔ نعرۂِ خیبری مولا علیہ‌السلام
نعرۂِ صفدری مولا علیہ‌السلام ۔ نعرۂِ قنبری مولا علیہ‌السلام
میثم رضوان اللہ علیہ نے لگایا ہے یہی نعرہ سرِ دار ۔
علی حیدرِ کرّار علیہ‌السلام
سرکار علمدار دو عالم کا مددگار ۔ علی حیدرِ کرّار علیہ‌السلام
پیروں میں میرا پیر زبردست ہے سرکار ۔ علی حیدرِ کرّار علیہ‌السلام 

مولا مولا مولا علی ولی اللہ علیہ‌السلام

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے