سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

میلاد نبی صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں میلاد پیغمبر رحمت صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی پُرشکوہ محفل

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں رسول اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی ولادت باسعادت کی خوشی میں منعقدہ جشن کے دوران زائرین کی محبت و عقیدت سے لبریز صدائیں گونجتی رہیں۔

میلاد نبی صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی پُرشکوہ  محفل میں منبرِ حسینی سے وابستہ متعدد مداحان و ذاکرین نے مدح و ثنائے رسول اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور اہل بیت علیہم‌السلام پیش کی، جس سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کا صحن عشق، عقیدت، شادمانی اور روحانی کیفیت سے معمور ہوگیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے