اربعین کے ایام میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کی جانب سے فراہم کی جانے والی وسیع خدمات کے سلسلے میں، حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے خادمین روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں متبرک کھانے تیار اور تقسیم کرکے زائرین حسینی کی خدمت میں مصروف ہیں۔

اربعین کے ایام کے موقع پر، حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے خادمین اربعین کے پیدل سفر کے راستے میں زائرین کی پذیرائی کرتے ہوئے زائرین کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔