سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ماہ جمادی الاول

دفتر آیت اللہ سیستانی کا اعلان، منگل ۱۳ اکتوبر کو یکم جمادی الاولیٰ ہوگی

مرجعِ عالی قدر آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ آج، پیر ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۶ء، ماہِ ربیع الثانی کا آخری دن ہے۔ دفتر کے اعلان کے مطابق کل، منگل ۱۳ اکتوبر ۲۰۲۶ء، یکم جمادی الاولیٰ ۱۴۴۸ ہجری قمری ہوگی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے