سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

امام علی علیہ‌السلام سارے جہان کے سلطان ہیں

اے امیر‌المومنین علیہ‌السلام بارگاہ الٰہی میں میری شفاعت فرمائیے۔ میں آپ علیہ‌السلام کی اس بارگاہ ملکوتی کا زائر ہوں، اور آپ علیہ‌السلام کو بارگاہ خداوندی میں بلند و بالا مقام حاصل ہے۔

اس رپورٹ میں شامل تصاویر ان زائرین کی ہیں جو اتوار کے روز امیر‌المومنین علی علیہ‌السلام کی مخصوص زیارت کے لیے آپ علیہ‌السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہوئے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے