میلاد نبی صلیاللہعلیہوآلہ اور امام جعفر صادق علیہالسلام کی پُرشکوہ محفل میں منبرِ حسینی سے وابستہ متعدد مداحان و ذاکرین نے مدح و ثنائے رسول اکرم صلیاللہعلیہوآلہ اور اہل بیت علیہمالسلام پیش کی، جس سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کا صحن عشق، عقیدت، شادمانی اور روحانی کیفیت سے معمور ہوگیا۔