یہ تصویری رپورٹ، شامِ شہادتِ پیامبرِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر زائرینِ امیرالمومنین علیہ السلام کی عزاداری کے مناظر کی عکاسی کرتی ہے۔
پہلا صفحہ زمرے کے بغیر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں شہادتِ خاتم النبیین صلیاللہعلیہوآلہوسلم کی شامِ غریباں

حرم امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے زائرین نے رسولِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کی شام اشکِ غم اور سوزناک آہ و فغاں کے ساتھ سوگواری کی