سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

اربعین کی خدمت مکمل ہونے پر خدامِ حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کا سجدۂ شکر

اربعینِ امام حسین (علیہ السلام) کے اختتام پر حرم مقدس اميرالمومنين عليہ السلام کے خدام نے لاکھوں زائرین کی خدمت کی توفیق پر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدۂ شکر ادا کیا۔

اس روح پرور منظر میں خدام نے بارگاہِ الٰہی میں شکر بجا لاتے ہوئے دعا کی اور اس عظیم سعادت پر اظہارِ تشکر کیا کہ انہیں اربعین کے ایام میں زائرینِ امام حسین (علیہ السلام) کی خدمت کا شرف حاصل ہوا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے