سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں جشن میلاد پیغمبرِ رحمت صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور صادقِ آلِ محمد علیہم‌السلام

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں رسولِ اکرم صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی ولادتِ باسعادت کی پُرمسرت تقریبات کے دوران زائرین کی عقیدت و محبت سے لبریز صدائیں گونج اٹھیں۔

جشن میلاد پیغمبر: حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں رسولِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ اور صادقِ آلِ محمد علیہم‌السلام حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں منعقدہ جشن کے موقع پر زائرین کی عقیدت، محبت اور دل بستگی سے معمور صدائیں گونجتی رہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے