صحن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا میں رسول اکرم صلیاللہعلیہوآلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہالسلام کی شبِ ولادت کے موقع پر سفرۂ کرامتِ علوی بچھایا گیا، جہاں زائرین کے لیے اطعام کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔
عراق کے مذہبی تقویم کے مطابق آج رات رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلیاللہعلیہوآلہ کی شبِ ولادت ہے۔








