سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ibne ziyad (1)

امام سجاد علیہ‌السلام دربار میں

ملعون ابنِ زیاد نے، علی بن الحسین علیہ‌السلام یعنی امام سجاد کو مستورات کے ساتھ اپنے دربار میں طلب کیا،جن میں حضرت زینب بنت علی علیہما السلام بھی شامل تھیں۔
ابنِ زیاد نے طنزیہ انداز میں کہا: “شکر ہے اس اللہ کا جس نے تمہیں رسوا کیا، تمہیں قتل کیا، اور تمہارے جھوٹے دعووں کو بے نقاب کر دیا!”
حضرت زینب سلام‌الله‌علیہا نے نہایت جلال اور وقار کے ساتھ جواب دیا: “شکر ہے اس اللہ کا جس نے ہمیں محمد صلی‌اللہ‌علیه‌وآلہ کے ذریعے عزت بخشی اور ہمیں ہر قسم کی پاکیزگی سے نوازا۔ حقیقت یہ ہے کہ رسوا وہ ہوتا ہے جسے اللہ فاسق قرار دے، اور جھوٹا وہ ہوتا ہے جو فاجر ہو، نہ کہ ہمہم تو فسق و فجور سے پاک اور بری ہیں۔”

الأمالی, شیخ صدوق, ج ۱, ص ۱۶۵

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے