سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-66

پتھر کا عذاب

برسوں پہلے ابرہہ آیا تھا لشکر لے کر کعبہ پر حملہ کرنے۔أَنَّ أَبْرَهَةَ بْنَ يَكْسُومَ قَادَ اَلْفِيَلَةَ إِلَى بَيْتِ اَللَّهِ اَلْحَرَامِ لِيَهْدِمَهُ … فَأَرْسَلَ اَللَّهُ تَبَارَكَ وَ تَعَالَى عَلَيْهِمْ طَيْراً أَبَابِيلَ وَ دَفَعَهُمْ عَنْ مَكَّةَ وَ أَهْلِهَا (قرب الإسناد، حمیری، ج۱، ص۳۱۷)
تو ابابیل کے ذریعے کنکریوں سے اللہ نے اُس کا پورا کا پورا جو قافلہ تھا، اُسے ختم کر دیا۔ کیونکہ وہ اللہ کے گھر پر حملہ کرنے کے لیے آیا تھا، اس لیے عذاب پتھر کا آیا۔
قَالَ فَغَضِبَ الْحَارِثُ‌ بْنُ ‌عَمْرٍو الْفِهْرِیُّ … فَأَمْطِرْ عَلَیْنا حِجارَةً مِنَ السَّماءِ أَوِ ائْتِنا بِعَذابٍ أَلِیمٍ (الکافی، شیخ کلینی، ج۸، ص۵۷)
اور جب میں نے حارث کے اوپر پتھر کا عذاب دیکھا، تو مجھے پتہ چلا کہ یہ قدرت کا اپنا قانون ہے؛ جو گھر پر حملہ کرے تب بھی عذاب پتھر، اور جو گھر والے پر حملہ کرے تب بھی عذاب پتھر!

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے