سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں آیت اللہ فیاض کی مجلسِ ترحیم کا انعقاد

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کی جانب سے امیر المومنین علیہ‌السلام کے روضۂ مبارک کے جوار میں عظیم مرجع آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب اور مجلسِ ترحیم منعقد کی گئی۔

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام نے اس مجلس کا انعقاد مرجع تقلید آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور ان کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے کیا تھا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے