سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے جوار میں آیت اللہ فیاض کی مجلسِ ترحیم

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے جوار میں آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض کی مجلسِ ترحیم (فاتحہ خوانی) منعقد کی گئی۔

حوزہ علمیہ نجف اشرف کی جانب سے مرجعِ دینی آیت اللہ شیخ محمد اسحاق فیاض کی مجلسِ ترحیم، علمائے کرام اور شہر کے عوام کی موجودگی میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے جوار میں منعقد کی گئی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے