امام صادق علیہالسلام نے فرمایا:
تهذيب الأحكام، ج ۶، ص۲۴
امام صادق علیہالسلام نے فرمایا: خدا کی قسم! اگر لوگ روزِ غدیر کی حقیقی فضیلت کو پہچان لیتے تو فرشتے ہر روز دس مرتبہ ان سے مصافحہ کرتے۔ اور اللہ اس دن کی معرفت رکھنے والوں کو بے شمار نعمتیں عطا کرتے۔
تهذيب الأحكام، ج ۶، ص۲۴