سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

سامرا میں امام زمانہ (عج اللہ تعالی و فرجہ الشریف) کے والد گرامی امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت کی مجلسِ عزا

امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی دردناک شہادت کی شب سامرا میں حرم مقدس کے زائرین بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور غم و حزن سے بھرے ماحول میں اپنے امامِ مظلوم کی یاد میں مجالسِ عزا اور سوگواری برپا کی۔

پیشِ نظر تصاویر میں امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شبِ شہادت کے موقع پر حرم مقدس میں زائرین کی شرکت، عزاداری اور سوگواری کے مختلف مناظر پیش کیے گئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے