اس موقع پر عقیدت مند اور سوگوار زائرین اپنے مولا امیرالمؤمنین (علیہالسلام) کی بارگاہ میں امام حسن عسکری (علیہالسلام) کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے اور عزاداری میں شرکت کے لیے حرم مقدس اميرالمومنين (علیہالسلام) میں حاضر ہوئے ہیں۔

امام حسن عسکری (علیہالسلام) کی شہادت کی سالانہ مناسبت پر حرم مقدس اميرالمومنين (علیہالسلام) کے صحن و سرا میں غم و حزن کی کیفیت چھائی ہوئی ہے اور حرمِ مطہر عزادارانِ امام حسن عسکری (علیہالسلام) کی میزبانی کر رہا ہے۔