سليم بن قيس اپنی کتاب میں لکهتے ہیں:
فرمان رسول اللہ صلیاللہعلیہوآلہ
کتاب سُليم بن قيس الهلالي،ج۲،ص۸۵۸
سليم بن قيس اپنی کتاب میں لکهتے ہیں:
فرمان رسول اللہ صلیاللہعلیہوآلہاس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! وہ چیز جو باعث بنی کہ اللہ آدم علیہالسلام کو خلق کرے، ان میں اپنی روح پھونکے، ان کی توبہ قبول کرے اور انھیں دوبارہ بہشت میں پلٹا دے وہ صرف میری نبوت اور علی ابن ابی طالب علیہماالسلام کی ولایت تھی۔
کتاب سُليم بن قيس الهلالي،ج۲،ص۸۵۸