امامِ جعفرِ صادق علیہ السلام نے فرمایا: غدیر کے دن اپنے باایمان اور صاحبِ معرفت بھائیوں کو ایک درہم دینا ہزار درہم دینے کے برابر ہے۔ لہٰذا اس عظیم دن میں اپنے مؤمن بھائیوں پر خرچ کرو، اور ہر مؤمن مرد و عورت میں خوشحالی پھیلاؤ۔
تهذيب الأحکام، شیخ طوسی، ج۶، ص۲۴