سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-38

غدیر کا عظیم مقام

 قَالَ أَبُو عَبْدِاللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ: إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ زُفَّتْ أَرْبَعَةُ أَيَّامٍ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ كَمَا تُزَفُّ الْعَرُوسُ إِلَى خِدْرِهَا: يَوْمُ الْفِطْرِ، وَيَوْمُ الْأَضْحَى، وَيَوْمُ الْجُمُعَةِ، وَيَوْمُ غَدِيرِ خُمٍّ۔
امامِ صادق علیہ‌السلام نے فرمایا: جب قیامت برپا ہوگی تو چار دن اللہ عزوجل کی بارگاہ کی طرف اس طرح لے جائے جائیں گے جیسے دلہن کو اس کے حجلہ کی طرف لے جایا جاتا ہے۔ اور وہ دن عید الفطر، عید الاضحی، جمعہ کا دن اور عیدِ غدیرِ خم ہیں۔
العدد القویة، رضی الدین حلی، ج۱، ص۱۶۸

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے