یاد ہے سارے مسلمانوں کو میدانِ غدیر کس کو ہاتھوں پہ اٹھا کر ہوا اعلانِ غدیر کون رہبر ہے بھلا کون ہے سلطانِ غدیر؟ سب کے مولا ہیں علی یاد ہے فرمانِ غدیر کیسے بھولو گے کہ احمد کا وصی کون بنا میرے مولا کے سِوا حق کا ولی کون بنا
(فتح الباری،ابنحجر،ج۷،ص۶۱/سیرۀ اعلام النبلاء،ذهبی،ج۸،ص۳۳۴)