سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

سامرا میں امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزا

شب شہادتِ امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) سامرا میں عزاداروں نے سوگ و ماتم کیا۔

شب شہادتِ امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) سامرا میں موجود عزاداروں نے اشک بار آنکھوں اور غم و اندوہ کے ساتھ اس امامِ ہُمام کی یاد میں مجلسِ عزا برپا کی۔

عراق میں روز ہفتہ ۸ ربیع الاول کو امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت کی مناسبت ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے