شب شہادتِ امام حسن عسکری (علیہالسلام) سامرا میں موجود عزاداروں نے اشک بار آنکھوں اور غم و اندوہ کے ساتھ اس امامِ ہُمام کی یاد میں مجلسِ عزا برپا کی۔
عراق میں روز ہفتہ ۸ ربیع الاول کو امام حسن عسکری (علیہالسلام) کی شہادت کی مناسبت ہے۔

شب شہادتِ امام حسن عسکری (علیہالسلام) سامرا میں عزاداروں نے سوگ و ماتم کیا۔