سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس اميرالمومنين (علیہ‌السلام) امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت کے غم میں سوگوار

امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت کی سالانہ مناسبت پر حرم مقدس اميرالمومنين (علیہ‌السلام) کے صحن و سرا میں غم و حزن کی کیفیت چھائی ہوئی ہے اور حرمِ مطہر عزادارانِ امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی میزبانی کر رہا ہے۔

اس موقع پر عقیدت مند اور سوگوار زائرین اپنے مولا امیرالمؤمنین (علیہ‌السلام) کی بارگاہ میں امام حسن عسکری (علیہ‌السلام) کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے اور عزاداری میں شرکت کے لیے حرم مقدس اميرالمومنين (علیہ‌السلام) میں حاضر ہوئے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے