نجف اشرف، اربعینِ حسینی کے عظیم روحانی سفر کا نقطۂ آغاز ہے، جہاں سے عشقِ حسینی کا یہ مقدس قافلہ کربلائے معلیٰ کی جانب روانہ ہوتا ہے۔

اربعینِ حسینی کے ایام میں زائرین، حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں حاضر ہو کر روضۂ اقدس کے گرد حلقہ بنائے، اپنے دلوں کی کیفیت بارگاہِ مولا میں پیش کرتے ہیں۔