سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ایامِ اربعین میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے روح پرور مناظر

اربعینِ حسینی کے ایام میں زائرین، حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں حاضر ہو کر روضۂ اقدس کے گرد حلقہ بنائے، اپنے دلوں کی کیفیت بارگاہِ مولا میں پیش کرتے ہیں۔

نجف اشرف، اربعینِ حسینی کے عظیم روحانی سفر کا نقطۂ آغاز ہے، جہاں سے عشقِ حسینی کا یہ مقدس قافلہ کربلائے معلیٰ کی جانب روانہ ہوتا ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے