سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں مدرسہ «شجرہ طیبہ» کے شہداء کے خاندانوں کی تکریم

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام نے ایران کے شہر میناب کے مدرسہ «شجرہ طیبہ» کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں امیرالمؤمنین (علیہ‌السلام) کے مرقدِ اطہر کے جوار میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔

صحنِ حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے متولی کی موجودگی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران، میناب کے مدرسہ «شجرہ طیبہ» کے شہداء کے خاندانوں کی تجلیل و تکریم کی گئی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے