صحنِ حضرت فاطمہ زہرا (علیہا السلام) میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے متولی کی موجودگی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران، میناب کے مدرسہ «شجرہ طیبہ» کے شہداء کے خاندانوں کی تجلیل و تکریم کی گئی۔

حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام نے ایران کے شہر میناب کے مدرسہ «شجرہ طیبہ» کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں امیرالمؤمنین (علیہالسلام) کے مرقدِ اطہر کے جوار میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔