رسول اللہ صلیاللہعلیہوآلہ نے فرمایا:
اے علی علیہالسلام! آپ علیہالسلام جنت میں درخت طوبی کے مالک ہیں۔ اس کی جڑ آپ کے گھر میں ہے اور اس کی شاخیں آپ کے شیعوں اور محبین کے گھروں میں ہیں۔
عيون أخبار، شیخ صدوق،ج۱،ص۳۰۳