سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-62

مالک درخت طوبی

 رسول اللہ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نے فرمایا:

اے علی علیہ‌السلام! آپ علیہ‌السلام جنت میں درخت طوبی کے مالک ہیں۔ اس کی جڑ آپ کے گھر میں ہے اور اس کی شاخیں آپ کے شیعوں اور محبین کے گھروں میں ہیں۔

عيون أخبار، شیخ صدوق،ج۱،ص۳۰۳

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے