سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-32

واضح ترین حق کا انکار

 فاطمةُ بنتُ رسولِ الله صلّی‌الله‌علیه‌وآله إليهم فوقفت خلف الباب ثم قالت: كَأَنَّكُمْ لَمْ تَعْلَمُوا مَا قَالَ يَوْمَ غَدِيرِ خُمٍّ، وَاللهِ لَقَدْ عَقَدَ لَهُ يَوْمَئِذٍ الْوَلاءَ لِيَقْطَعَ مِنْكُمْ بِذَلِكَ مِنْهَا الرَّجَاءَ۔
حضرت فاطمہ زہراء سلام‌اللہ‌علیہا دروازے کے پیچھے آ کر فرمانے لگیں: گویا تمھیں خبر ہی نہیں کہ رسولِ خدا صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ نے روزِ غدیر خم کیا فرمایا تھا! قسم بخدا، اسی دن نبی نے علی کے لیے ولایت کا پیمان باندھ دیا تھا، تاکہ تمہاری طرف سے ہر طمع و امید کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے۔
الاحتجاج، طبرسی، ج ۱، ص ۸۰

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے