سید عیسیٰ الخرسان نے ایران کے اپنے انسانی ہمدردی کے دورے کے دوران شہر دزفول میں حضرت سبزقبا علیہالسلام کے حرم میں حاضری دی۔ اس موقعے پر انھوں نے بتایا کہ اس مقدس مقام کی ضریح کی تعمیر نو اور بازسازی کی ذمہ داری حرمِ مقدسِ امیرالمؤمنین علیہالسلام نے سنبھال لی ہے اور یہ کام حرمِ مقدس کی مخصوص ورکشاپس میں انجام دیا جائے گا۔
