سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حضرت سبزقبا علیہ‌السلام

حرمِ مقدسِ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی جانب سے سبزقبا کی ضریح کی تعمیر و بازسازی کا اعلان

متولی حرمِ مقدسِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام، سید عیسیٰ الخرسان نے اعلان کیا ہے کہ حضرت سبزقبا علیہ‌السلام کے مزارِ اقدس کی ضریح کی بازسازی حرمِ مقدسِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی ورکشاپ میں حرمِ مقدس کی جانب سے کی جائے گی۔

سید عیسیٰ الخرسان نے ایران کے اپنے انسانی ہمدردی کے دورے کے دوران شہر دزفول میں حضرت سبزقبا علیہ‌السلام کے حرم میں حاضری دی۔ اس موقعے پر انھوں نے بتایا کہ اس مقدس مقام کی ضریح کی تعمیر نو اور بازسازی کی ذمہ داری حرمِ مقدسِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے سنبھال لی ہے اور یہ کام حرمِ مقدس کی مخصوص ورکشاپس میں انجام دیا جائے گا۔

 

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے