ماہ رمضان میں نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں زائرین کی بڑی تعداد نے حاضری دی اور مولا علی علیہالسلام کے حضور راز و نیاز کیا۔

ماہ رمضان کے ایک روحانی اتوار کو عشق اہلبیت علیہمالسلام سے لبریز دلوں نے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری دی۔