فضا سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی نئی تصاویر لی گئی ہیں جہاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کا سنہری گنبد زمین و آسمان کے درمیان نور کی طرح جگمگاتا نظر آتا ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی نئی فضائی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں حرم مقدس کی عظمت اور جلال کو آسمان سے منفرد انداز میں دکھایا گیا ہے۔