مظهر عدالت اور ستونِ دین حضرت امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہالسلام کی شہادت کے موقع پر دنیا بھر میں آپ کے چاہنے والے سوگوار ہیں، مؤمنین کے دل غم سے بھرے ہوئے ہیں اور آنکھیں اشکبار ہیں۔

کائنات کے سب سے پہلے مظلوم کی شہادت پر اشکوں کا سیلاب جاری ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لیتا۔