امیرالمؤمنین حضرت علی علیہالسلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خادمین نے دیگر عزاداروں کے ساتھ حرم مقدس کے صحن و سرائے سوگواری اور عزاداری کی۔

شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے موقع پر حرم مقدس کے خادمین نے عزاداری کی۔