امیرالمؤمنین علی علیہالسلام کے ایام شہادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خادمین نے حرم مقدس کے صحنوں اور رواقوں میں سیاہ پرچم اور سیاہ کتیبے نصب کیے۔

ایام شہادت امیرالمؤمنین علیہالسلام کی آمد پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے صحنوں میں سیاہ بینرز اور سیاہ کتیبے نصب کر دیے گئے۔