حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے مہمان خانے نے ماہ رمضان میں عراق کے مختلف صوبوں میں کم آمدنی والے افراد کی حمایت کے لیے افطار اور امدادی پیکجز تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے، اس مہم کا پہلا مرحلہ صوبہ دیوانیہ سے شروع کیا ہے۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام ماہ رمضان کی مناسبت سے عراق کے مختلف صوبوں میں افطار مہم کا آغاز کیا ہے۔