پہلا صفحہخبریںحرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں زائرین اربعین کا لاکھوں کا اجتماع
پہلا صفحہخبریںحرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں زائرین اربعین کا لاکھوں کا اجتماع
حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام میں زائرین اربعین کا لاکھوں کا اجتماع
زیارت اربعین کے ایام قریب آنے کے ساتھ، حرم مقدس عالمیان کے والد، مولائے متقیان، حضرت امیرالمؤمنین علی علیه السلام، لاکھوں زائرین حسینی کا استقبال کر رہا ہے جنہوں نے اربعین کے عظیم پیدل سفر کی تقریب میں شرکت کے لیے خود کو شہر نجف اشرف پہنچایا ہے۔