ان دنوں اربعین کے ایام قریب آنے کے ساتھ، لاکھوں زائرین دنیا بھر سے شہر نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام پہنچ چکے ہیں تاکہ حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام کے گرد و پیش میں عزاداری حسینی کا شاندار منظر پیش کریں۔

لاکھوں زائرین دنیا بھر سے شہر نجف اشرف میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام پہنچ چکے ہیں۔